spot_img

ذات صلة

جمع

سندھ میں جان لیوا بیماری سے 7 بچوں کی اموات

خیرپور : سندھ میں پراسرار جلدی بیماری تیزی سے...

پرائمری اسکول میں 5 گائیوں کا داخلہ، لوگوں کو خوشگوار حیرت

پیرس : فرانس کے ایک اسکول میں پانچ عدد...

ٹرمپ کی حالیہ پریس کانفرنس پر ایران کا ردعمل

تہران : ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندہ برائے سلامتی...

بھارت : مسلمانوں کے خلاف ہندو انتہا پسندوں کا خوفناک منصوبہ

نئی دہلی : اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی...

امریکی صدر کا ایران میں مظاہرین کو اسلحہ فراہم کرنے کا اعتراف

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کو اسلحہ...

اکشے کمار کی فلم ’بھوت بنگلا‘ کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور تبو کی ہارر کامیڈی فلم ’بھوت بنگلا‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم میکر پریا درشن کی فلم ’بھوت بنگلا‘ 14 اپریل کو ریلیز ہوگی جس کے ٹریلر کو مداحوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔

فلم میں اکشے کے علاوہ وامیکا گبّی، تبّو، پریش راول، متھیلا پالکر  بھی نظر آئیں گے۔

فلم کے ٹریلر سے واضح ہوتا ہے کہ کہانی  وادھوسُر کے خوفناک قہر پر مبنی ہے۔ فلم کی ٹیگ لائن ہے: یہاں نہ تو لوگ نارمل ہیں  اور اوپر سے بنگلہ بھی پیرا نارمل ہے۔

مداحوں کو اکشے کا مزاحیہ انداز بہت پسند آ رہا ہے۔ فلم میں ان کے پرانے مزاحیہ گگز دوبارہ دکھائے جائیں گے، جو  مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کریں گے۔

فلم کا ٹریلر تقریباً تین  منٹ تین سیکنڈ کا ہے۔ ٹریلر میں تمام لیجنڈری اداکار ایک ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔

ساتھ ہی فلم میں تبّو ایک منفرد کردار میں نظر آئیں گی، جو سسپنس سے بھرا ہوا لگ رہا ہے۔ مداح اکشے کو دوبارہ اپنے کامیڈی انداز میں دیکھ کر خوش ہیں۔ فلم 16 اپریل  کو تھیٹرز میں آئے گی۔

spot_imgspot_img