spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

شوبز شخصیات کی جانب سے مداحوں کو عید کی مبارکباد

پاکستانی شوبز ستاروں نے فیملی کے ساتھ فوٹو شیئر کرکے مداحوں کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر نہایت جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے ایسے میں شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے بھی بھرپور انداز میں عید منائی جس کا اظہار انہوں نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے کیا۔

اداکارہ صبور علی شوہر علی انصاری اور بیٹی کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly)

اداکارہ حنا آفریدی نے پشتو میں اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی جب کہ انہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ تصاویر بھی شیئر کیں۔

نامور پاکستانی اداکار بلال قریشی نے اپنی والدہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’دل سے دعا ہے کہ دنیا میں امن اور سلامتی ہو‘، عید مبارک!

ماورا حسین، درفشاں سلیم، فیروز خان، فاطمہ آفندی، کنور ارسلان نے تصاویر کرکے مداحوں کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔

spot_imgspot_img