spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

اردو بولنی چاہیے اپنی زبان پر فخر کریں، انگریزی نہیں آتی تو نہ بولیں، فیصل قریشی

شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ اردو بولنی چاہیے اپنی زبان پر فخر کریں۔

نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کے میزبان فیصل قریشی نے کہا کہ اردو بولنی چاہیے اپنی زبان پر فخر کریں انگریزی نہیں آتی تو نہ بولیں۔

انہوں نے کہا کہ میں تو کرکٹرز سے بھی کہتا ہوں کہ اردو بولیں۔

فیصل قریشی نے کہا کہ میں نے رونالڈو اور میسی کو دیکھا ہے کہ وہ اپنی زبان میں گفتگو کرتے ہیں اور ساتھ میں ٹرانسلیٹر موجود ہوتا ہے۔

spot_imgspot_img