spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

یو اے ای میں پاکستانی سفارت خانے کی سروسز معطل

ابوظبی : یو اے ای میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ کی سروسز معطل کردی گئیں جس کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ابوظبی میں پاکستانی سفارت خانے نے تمام سروسز معطلی باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق یواے ای میں سفارت خانے اور قونصل خانوں کی سروسز 3مارچ تک معطل رہیں گی.
پاکستانی کمیونٹی کی سلامتی کے لیے احتیاطی اقدامات لیے جا رہے ہیں۔

پاکستانی سفارت خانے کے اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ قونصلر سروسزکی بحالی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، تمام پاکستانی شہری یو اے ای حکومت کی ہدایات پرعمل کریں۔

پاکستانی قونصلیٹ اعلامیے میں ہنگامی صورتحال میں قونصل خانے سے رابطے اور غیرضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کی سختی سے تاکید کی گئی ہے۔

spot_imgspot_img