spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

ابرار احمد بھارت کے خلاف وکٹ لینے کے بعد جشن کیسے منائیں‌ گے؟

پاکستان ٹیم کے اسپنر ابرار احمد بھارت کے خلاف اپنے انداز میں جشن منانے کا اشارہ دے دیا۔

آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد نیوز کانفرنس کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ ابرار آپ نے کافی عرصے کے بعد پرانی سیلیبریشن کی ہے اب ہم اسے ورلڈ کپ میں دیکھیں گے یا بس آپ نے آج ہی یہ انداز اپنایا ہے۔

ابرار احمد نے کہا کہ ’جب میرا دل کرے گا میں یہ سیلیبریشن کرتا رہوں اور کچھ ایسی ٹیمیں ہیں جن کے خلاف تو کرتا رہوں گا۔‘

واضح رہے کہ ابرار احمد نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار بولنگ کی اور چار اوورز میں صرف 10 رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

انہوں نے کوپر کونولی کو کھاتا کھولے بغیر آؤٹ کیا جبکہ جوش فلپ کو 12 رنز پر صائم ایوب کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کروایا۔

اسپنر نے کوپر کونولی کو بولڈ کرنے والے اپنے مخصوص انداز میں وکٹ لینے کا جشن منایا تھا۔

spot_imgspot_img