spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

مظاہرین پر تشدد ہوا تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !! ٹرمپ کی ایران کو پھر تنبیہ

واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں پھانسیوں کا سلسلہ روک دیا گیا ہے، تاہم مظاہرین پر تشدد کیا گیا تو جواب دینے پر مجبور ہوں گے۔

وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں اور ایران میں قتل عام بھی بند ہوگیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران میں آج بڑے پیمانے پر پھانسیاں طے تھی جو منسوخ کردی گئی ہیں، بتایا گیا ہے کہ ایران میں اب مظاہرین کا قتل عام بھی رک چکا ہے۔

صدرٹرمپ نے کہا کہ مجھے انتہائی معتبر ذرائع نے ایران کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا ہے،
امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کیا کہ اگر مظاہرین پر تشدد کیا گیا تو جواب دینے پرمجبور ہوں گے۔

واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے معدنی ذخائر اور سیمی کنڈکٹر چپس کے حوالے سے نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر بھی دستخط کر دیے ہیں۔

spot_imgspot_img