spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

سرگودھا : 3 محنت کش بھائیوں کی ایک ساتھ دردناک موت، دیکھنے والے بھی لرز گئے

سرگودھا میں کرنٹ لگنے سے تین بھائیوں کی جان چلی گئی، افسوسناک واقعہ طالِب کالونی 78 پل کے قریب گھر میں تعمیراتی کام کے دوران پیش آیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک گھر کی چھت پر تعمیراتی کام کرنے والوں کو اوپر سے گزرنے والے گیارہ سو کے وی بجلی کے تار سے کرنٹ لگا، ریسکیو ذرائع نے بتایا ایک شخص کو کرنٹ لگنے پر اسے بچانے کے لیے اس کے دو بھائی آگے بڑھے۔

فوری بعد ہی تینوں شدید کرنٹ کی لپیٹ میں آ گئے اور جان نکلنے کے بعد ہی کرنٹ نے انہیں چھوڑا، مرنے والوں کی شناخت ساجد مسیح، عابد مسیح اور آصف مسیح کے نام سے ہوئی ہے۔

لاشوں کو ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سرگودھا پولیس حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

spot_imgspot_img