spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

حج 2026، کن لوگوں کے پاسپورٹ اور دیگر کوائف مکمل نہ ہو سکے؟

حج 2026 کے حوالے سے سعودی عرب کے ڈیڈ لائن کا آج آخری روز ہے تاہم حج ڈیوٹی پر معمور عملے کے پاسپورٹ، دیگر کوائف مکمل نہ ہو سکے۔

ذرائع نے بتایا کہ حج ڈیوٹی پر مامور ویلفیئر اسٹاف کے پاسپورٹ نہ بنوائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے، عملے کے پاسپورٹ اور دیگر کوائف بروقت مکمل نہ ہوسکے، میڈیکل مشن امیدواروں کے تحریری امتحان کے نتائج کل صبح موصول ہوئے

یہ بھی پڑھیں: حج 2026 کتنے کا ہو گا؟ درخواستیں دینے کی تاریخ کا اعلان

اس سلسے میں ذرائع نے مزید بتایا کہ حج معاونین تحریری امتحان کے نتائج کل رات وزارت کو ملے، کوائف و دستاویزات ڈیڈ لائن سے دو روز قبل طلب کی گئیں۔

معاونین کو متعلقہ حکام کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ پاسپورٹ اور دیگرکوائف چند گھنٹوں میں فراہم کیے جائیں۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ حج پالیسی کی وفاقی کابینہ نے جولائی میں منظوری دی تھی جبکہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ویلفیئر اسٹاف کے پاسپورٹ آج تک اپ لوڈ کرنے ضروری ہیں۔

حج 2026 انتظامات: سعودی عرب اور پاکستان میں معاہدہ طے پا گیا

spot_imgspot_img