spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی

یورپی یونین نے نئے پناہ گزین اور مائیگریشن کے معاہدے پر عملدرآمد شروع کررہا ہے۔

بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق یورپی ممالک میں جون 2026 سے نئے پناہ گزین اور مائیگریشن کے معاہدے پر اطلاق شروع ہورہا ہے، جس کا مقصد نظام کو تیز، منظم اور مؤثر بناتا ہے۔

اس نئے فریم ورک کے تحت سرحدوں پر داخلے کی سخت جانچ پڑتال لازمی ہوجائے گی اور پناہ کی درخواستوں پر فیصلے پہلے سے کہیں زیادہ تیز کیے جائیں گے، تاکہ غیرقانونی طور پر رہنے والے افراد کی شناخت اور ان کا فیصلہ جلد کیا جاسکے۔

یہ پڑھیں: یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد ہوشیار ہوجائیں!

معاہدے کا ایک کلیدی حصہ غیرقانونی طور پر رہنے والے غیریورپی یونین ممالک کے شہریوں کی ملک بدری کی شرح بڑھاتا ہے، جس کے لیے نیا واپسی فریم ورک اور ای یو کی سطح پر محفوظ ممالک کی فہرست ترتیب دی گئی ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ اگر کوئی قانونی راستے اختیار نہیں کرتا تو اسے تیزی سے واپس بھیجا جاسکتا ہے۔

spot_imgspot_img