spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

کنسٹرٹ میں اسرائیل مردہ باد کے نعرے، باب وائلن کیخلاف تحقیقات ختم

برطانوی پولیس باب وائلن کے خلاف کنسرٹ میں اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگانے کی تحقیقات ختم کر دیں۔

برطانوی پولیس نے کہا ہے کہ وہ جون میں گلیسٹنبری میوزک فیسٹیول میں ایک پرفارمنس کے دوران اسرائیلی فوج کے بارے میں باب وائلن کے دیئے گئے تبصروں پر مزید کارروائی نہیں کرے گی۔

ایون اور سومرسیٹ پولیس نے منگل کے روز کہا  کہ یہ تبصرے “کسی بھی شخص کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لئے” درکار مجرمانہ دہلیز پر پورا نہیں اترتے ہیں۔

برطانیہ میں کے سالانہ فیسٹیول میں ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں ریپ اسٹار باب وائلن سمیت گلوکاروں نے کانسرٹ کے دوران اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے تھے۔

باب وائلن سمیت گلوکاروں نے کانسرٹ کے دوران اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگا دیے، ویڈیو

برطانیہ کے موسیقی کے سالانہ میلے گلاسٹنبری فیسٹیول میں ریپ گلوکار باب وائلن نے بھی فلسطین کو آزاد کرو اور اسرائیلی فوج مردہ باد کے نعرے لگائے، آئرش ریپ گروپ ’نی کیپ‘ نے کہا ہم آواز بلند کریں گے تو فلسطین کے معاملے پر دوسرے میوزک گروپ بھی آواز بلند کریں گے۔

برطانوی پولیس نے بتایا کہ “سزا کے حقیقت پسندانہ امکان کو فراہم کرنے کے لئے ناکافی ثبوت موجود تھے۔

spot_imgspot_img