spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

کبریٰ خان کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

اداکارہ کبریٰ خان کی ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔

کبریٰ خان کو شاندار اداکاری کی وجہ سے لاکھوں لوگ پسند کرتے ہیں، ڈرامہ سیریل ’نور جہاں‘ میں بھی ان کی اداکاری کو بھرپور پذیرائی ملی۔

اداکارہ نے ساتھی اداکار گوہر رشید سے شادی کی جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

کبریٰ خان نے حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ کو دوست کے ساتھ ڈانس کی ریہرسل کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zarmeena Yusuf (@zarmeenayusuf___)

انٹرنیٹ پر مداحوں کی جانب سے ویڈیو پر ردعمل دیا گیا اور ان کی پرفارمنس کو سراہا گیا ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ بہت زبردست، آپ بہت پیاری ہو۔ دوسرے صارف نے لکھا کہ آپ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔ تیسرے مداح کا کہنا تھا کہ آپ چھوٹی بچی کی طرح لگ رہی ہیں۔

spot_imgspot_img