spot_img

ذات صلة

جمع

نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے نئے مواقع

پشاور : نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے...

سفید اور دانے دار مکھن گھر میں بنانا نہایت آسان

گھر میں دہی سے مکھن تیار کرنا ایک پرانا...

امریکا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا، امریکی وزیر جنگ

فلوریڈا : امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا...

وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف سے بڑا ریلیف لینے میں کامیاب، ذرائع

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف عالمی مالیاتی فنڈ...

پاکستانی ٹک ٹاکر نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، ویڈیو میں وجہ بتادی

خیرپور : سندھ کے شہر خیرپور کے رہائشی معروف ٹک ٹاکر نے سر پر گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

اے آر وائی نیوز خیرپور کے نمائندے نوید کھوڑو کی رپورٹ کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ خیرپور سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاکر عمیرعباسی نے کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کی۔

پولیس حکام کے مطابق عمیر عباسی نے خودکشی سے قبل ایک ویڈیو بھی ریکارڈ کی اور اپنے ساتھ ہونے والی بلیک میلنگ کے بارے میں بتایا۔

پولیس نے کہا ہے کہ 25سالہ عمیرعباسی نے اپنی کپڑے کی دکان میں خود کو گولی ماری ٹک ٹاکر نے ریکارڈ ویڈیو میں بلیک میل کرنے والوں کے نام بھی بتائے۔

ویڈیو میں عمیرعباسی نے بتایا کہ مجھے دوستوں نے بلیک میل اور بہت زیادہ تنگ کیا ہوا ہے، انتہائی مجبوری کے عالم میں یہ قدم اٹھا رہا ہوں۔

خیرپور پولیس نے ٹک ٹاکر عمیر عباسی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد ورثا کے حوالے کردی ہے۔

spot_imgspot_img