spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کا عیدالاضحیٰ پر پیغام

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی قربانی کی یاد دلاتی ہے، قربانی بوجھ نہیں بلکہ خود کو بڑے مقصد کا حصہ سمجھنے کا موقع ہے۔

ظہران ممدانی نے کہا کہ نیویارک کا پہلا مسلمان میئر بننے پر فخر محسوس کرتا ہوں ، یکجہتی کے ذریعے قیادت کیلئے پرعزم ہوں، ہماری یکجہتی ہی ہماری طاقت ہے۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں کہ نیویارک کے ہر شہری کو سستی خوراک، رہائش اور بچوں کی دیکھ بھال جیسی بنیادی سہولیات میسر آسکیں۔

ظہران ممدانی کا کیلیفورنیا کی مسجد میں فائرنگ کے واقعے پر ردعمل

spot_imgspot_img