spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

مرشد کے عرس پر فینسی لائٹس کیلئے پیسے کیوں مانگے؟ ملزمان کا دکاندار پر تشدد

لاہور: مرشد کے عرس پر فینسی لائٹس کیلئے پیسے مانگنے پر معتقدین غصے میں آگئے، ملزمان نے دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

شاہدرہ ٹاؤن میں مرشد کے عرس پر فینسی لائٹس کیلئے پیسے مانگنے پر دکاندار پر تشدد کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، 15 سے زائد ملزمان نے فینسی لائٹس کے پیسے مانگنے پر دکاندار کے ساتھ مار پیٹ کی جس کی فوٹیج سامنے آگئی۔

پولیس نے بتایا کہ دکاندار نے عرس کی تقریب کیلئے فینسی لائٹس لگائی تھیں، تقریب کے اختتام پر دکاندار نے 75 ہزار روپے کا بل بھجوایا۔

دکاندار نے بل کی ادائیگی کا مطالبہ کیا جس پر ملزمان نے دھاوا بولا اور تشدد کیا جس کے بعد تمام افراد موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ تھانہ شاہدرہ ٹاون میں 2 نامزد اور 15 نامعلوم ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ملزمان کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

سوتیلی ماں اور ماموں کا 14 سالہ لڑکے پر بدترین تشدد

spot_imgspot_img