spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

سینیٹر وقار مہدی کے نام پر رقم طلبی کا انکشاف

کراچی: پیپلزپارٹی کے سینیٹر وقار مہدی کے نام پر رقم طلبی کا انکشاف ہوا ہے۔

پی پی سینیٹر وقار مہدی نے ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میرے بعض جاننے والوں کو موبائل نمبر سے کالز موصول ہوئیں، کالر نے خود کو سینیٹر سید وقار مہدی کے طور پر پیش کیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ جعلساز واٹس ایپ وال پر میرا نام اور تصویر استعمال کرراہ ہے، کالر نے فون پر کچھ لوگوں سے رقم کا مالبہ کیا، سرکاری کاموں کے لیے رقم کا تقاضہ کیا جارہا ہے، یہ انتہائی تشویشناک ہے۔

خط کے متن کے مطابق سندھ سے منتخب نمائندہ ہونے کے ناطے میرے عوامی امیج کو نقصان پہنچایا جارہا ہے، این سی سی آئی اے کے ذریعے جامع تحقیقات کی جائیں، مجرم کو کٹہرے میں لائیں۔

spot_imgspot_img