spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

حارث رؤف نے صرف 10 بالز پر 3 بار بھارتی کپتان سوریا کمار کو آؤٹ کیا

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے صرف 10 بالز پر بھارت کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سوریا کمار یادیو کو 10 بار پویلین کی راہ دکھائی ہے۔

قومی فاسٹ بولر حارث بھارتی کپتان سوریا کمار کےلیے ڈراؤنا خواب بن گئے، بھارت کے خلاف ایشیاکپ سپرفور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستانی بولر نے ایک بار پھر سوریا کمار کو باآسانی آؤٹ کرلیا۔

سوریا کمار یادیو نے اب تک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں حارث رؤف کی 10 بالز فیس کی ہیں جس میں انھیں پاکستانی بولر نے 3 بار آؤٹ کیا۔

حالیہ عرصے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے تین ٹی ٹوئنٹی میچ میں حارث رؤف نے سوریا کمار کا شکار کیا۔

ایشیاکپ سپرفور مرحلے کے اہم میچ میں حارث نے اوور کی تیسری ہی بال پر سوریا کی اننگز کا خاتمہ کیا، ابرار احمد نے ان کا کیچ لیا۔

ایشیاکپ سپرفور مرحلہ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں پھر سے شکست

spot_imgspot_img