spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

جسٹس (ر) یار محمد گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ مقرر

جسٹس (ر) یار محمد کو گلگت بلتستان کا نگران وزیراعلیٰ مقرر کردیا گیا، گلگت بلتستان کونسل سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین گلگت بلتستان کونسل نے مشاورت کے بعد نگران وزیراعلیٰ کا فیصلہ کیا، جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ نگران وزیراعلیٰ عہدہ سنبھالنے سے قبل حلف اٹھائیں گے۔

گلگت بلتستان کونسل سیکریٹریٹ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی آرٹیکل 48 اے ٹو کے تحت کی گئی۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ وزیراعلیٰ کی تقرری کا فیصلہ قائد حزب اختلاف اور وفاقی وزیر امور کشمیر کی مشاورت سے کیا گیا۔

spot_imgspot_img