spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

ایلو ویرا کو کب کیسے اور کتنا استعمال کرنا چاہیے؟ ویڈیو دیکھیں

ایلو ویرا جسے (گھیکوار) جلد، بالوں اور معدے کے لیے ایک انتہائی مفید قدرتی جڑی بوٹی ہے، جو وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے۔

اس کا تازہ جیل براہ راست جلد اور بالوں پر لگا کر یا جوس کی صورت میں (روزانہ 1-2 چمچ) استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ قبض کشا، جلد کو نرم و چمک دار بنانے، سوزش کم کرنے اور جسم سے زہریلے مادوں کے اخراج (ڈیٹوکس) میں کافی مددگار ہے۔

ایلو ویرا کھانے کا کیا طریقہ ہے اور اسے کیسے اور کتنا استعمال کرنا چاہیے اس حوالے سے حکیم عبد الباسط نے بتایا کہ ایلو ویرا کے درمیانے سائز (تقریباً 10 گرام) کے ٹکڑے کاٹ کر اس کا چھلکا اتار لیں اور جب اسے کھائیں تو چبانا نہیں ہے بلکہ فوری طور پر نگل لینا ہے کیونکہ اس کا کڑوا پن بہت سے لوگوں کیلیے ناقابل برداشت ہوتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بازار میں ملنے والے ایلوویرا جیل میں پیلے رنگ کا مواد نہیں نکالا جاتا جو صحت کیلیے نقصان دہ ہے۔

spot_imgspot_img