spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

ابرار احمد کی دلہن کون؟ پہلی بار تصاویر میڈیا پر

کراچی (9 اکتوبر 2025): مسٹری اسپنر ابرار احمد گزشتہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ان کی دلہنیا اور شادی کی مختلف رسومات کی تصاویر دیکھیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان باصلاحیت کرکٹر ابرار احمد جو اپنی گھومتی گیندوں کے باعث مسٹری اسپنر کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ وہ گزشتہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔

ابرار احمد کے نئی زندگی شروع کرنے چند تصاویر میڈیا پر آئیں۔ تاہم ان کے مداحوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ قومی کرکٹر کی شادی کی مختلف رسومات کے دلہنیا کی جھلک بھی دکھا دی گئی ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں ابرار احمد اور ان کی دلہن آمنہ کو اسٹیج پر خوشگوار موڈ میں بیٹھے دکھایا گیا ہے۔

تصاویر میں جوتا چھپائی اور دودھ پلائی کی رسومات بھی دکھائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ دلہن کی ابرار احمد کو انگوٹھی پہناتے اور ویڈنگ پوزنگ میں بھی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔

 

spot_imgspot_img