spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

یمنیٰ زیدی کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں شوٹنگ کے لیے تیار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’بہت اہم سین ہے۔‘

یمنی زیدی کہتی ہیں کہ ’بچاؤ مجھے بچاؤ‘ جس پر ڈائریکٹر بنا لڑکا کہتا ہے کہ ’میری ماں کیمرا تو شروع ہونے دے۔‘

اداکارہ کہتی ہیں کہ میں ہوں حسن کی ملکہ، بہت اہم سین ہے، اور میک اپ لگاؤ۔ جس پر وہ شخص کہتا ہے کہ ہاں جاؤ اور میک اپ تھوپ کر آجاؤ۔

انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے اداکارہ فہیمہ اعوان سمیت متعدد مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

spot_imgspot_img