spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

یزویندر چہل کا سابقہ اہلیہ دھناشری ورما پر طنز

بھارت کے لیگ اسپنر یزویندر چہل نے سابقہ اہلیہ دھناشری ورما پر ایک مرتبہ پھر طنز کردیا۔

بھارت کے لیگ اسپنر یزویندر چہل نے شیکھر دھون کی انسٹاگرام پر پوسٹ پر تبصرہ کرکے ایک بار پھر سابق اہلیہ دھناشری ورما پر طنز کردیا۔

شیکھر دھون نے چند روز قبل انسٹاگرام پر تہوار کی جھلک شیئر کی جس میں وہ بھائی کے ساتھ جشن منا رہے ہیں اس دوران ان کے اہلخانہ بھی موجود ہیں۔

یزویندر نے اس پوسٹ پر لکھا کہ ’آپ کے پوز پر کاپی رائٹ مار رہا ہوں بھیا صرف 4 کروڑ روپے۔‘ مسکراتے ہوئے ایموجیز کے ساتھ شیکھر نے جواب دیا کہ ’ڈیل پکا۔‘

کرکٹر کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور لوگوں نے قیاس آرائیاں کیں کہ ان کا اشارہ سابقہ بیوی دھناشری ورما کی جانب ہے۔

یہ پڑھیں: یوزویندر چہل کا سابقہ اہلیہ اور دہلی ہائیکورٹ پر دلچسپ طنز، پوسٹ وائرل

ایک صارف نے لکھا کہ ’استاد جی وی اگے۔‘ دوسرے نے لکھا کہ ’یوزی کو ہچکچانا چاہیے۔‘

واضح رہے کہ یزویندر چہل کی دھناشری ورما سے علیحدگی کے بعد آرجے مہوش کے ساتھ تعلقات کی خبریں بھی زیر گردش ہیں۔

آر جے مہوش نے کرکٹر کے لیے کےلیے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے پیچھجے چٹان کی طرح کھڑی ہوں۔

spot_imgspot_img