spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

کوٹری میں خوفناک ٹریفک حادثہ، خاتون اور بچیوں سمیت 8 افراد جاں بحق

جامشورو (24 جنوری 2026): کوٹری کے قریب پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں کار اور ٹرک کی ٹکر کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

اس حوالے سے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کے قریب مہران ہائی وے پر کوٹری کے قریب تیز رفتار کار ٹرک کے پیچھے سے جا ٹکرائی، ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے, ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

اے آر وائی نیوز جامشورو کے نمائندے دلدار جانوری کی رپورٹ کے مطابق افسوسناک ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد میں 3 بچیاں اور ایک خاتون شامل ہے، کار سوار فیملی حیدرآباد لطیف آباد کی رہائشی اور ٹھٹھہ جارہی تھی۔

spot_imgspot_img