spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

کراچی: سی ویو پر تیز رفتار ڈبل کیبن گاڑی کے حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی میں سی ویو کے قریب تیز رفتار ڈبل کیبن گاڑی کی کار کو ٹکر مارنے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ڈیفنس خیابان بخاری سی ویو کے قریب حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 نوجوان زخمی ہوئے 2 روز قبل ہونے والے واقعے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تیز رفتار ڈبل کیبن کی ٹکر سے کار دور جاگری۔

حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ ڈبل کیبن گاڑی کو بھی نقصان پہنچا جبکہ ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔ فوٹیج میں ڈبل کیبن سوار کو مختلف سڑکوں سے فرار ہوتے بھی دیکھا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا ہے اور ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔

spot_imgspot_img