spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

پاکستان میں چاند گرہن کب ہوگا، سپارکو نے اعلان کردیا

اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ 7 اور 8 ستمبر کے درمیان مکمل چاند گرہن کا نظارا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق چاند گرہن کا مشاہدہ یورپ، ایشیا، آسٹریلیا، افریقہ، شمالی امریکا کے مغربی حصے، جنوبی امریکا کے مشرقی کچھ حصے میں دیکھا جاسکے گا۔

تاہم اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق پاکستان کے آسمان پر 7 ستمبر کو چاند گرہن کا نظارہ ہوگا، چاند گرہن رات 8 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا، گرہن کا عروج رات 1 بجکر 55 منٹ پر ہوگا۔

سپارکو کا کہنا ہے کہ چاند مکمل طور پر زمین کے سائے میں چھپ جائے گا اور رات کے آخری پہر تک جاری رہے گا، چاند گرہن کا مشاہدی پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا۔

spot_imgspot_img