spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

ویڈیو: ہیٹمائر کی تیزترین ففٹی

ویسٹ انڈیز کے جارح بلے باز ہیٹمائر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں تیز ترین نصف سنچری کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دی۔

زمبابوے کے خلاف ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں بائیں ہاتھ کے بلے باز نے زبردست لاٹھی چارج کیا اور صرف 19 گیندوں پر ففٹی بنا کر ویسٹ انڈیز کی جانب سے تیز ترین ففٹی بنانے کا ریکارڈ ایک بار پھر نام کر لیا۔

انہوں نے 85 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی جس میں 7 چوکے اور 7ہی چھکے شامل تھے۔

اس سے قبل اسی ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف انہوں نے 22 گیندوں پر ففٹی بنا کر میگا ایونٹ کے لیے اپنے عزائم کا کھل کر اظہار کیا اور مخالف ٹیموں کے لیے خطرے کی علامت بن گئی۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز سے شکست دے دی

spot_imgspot_img