spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

نیو کراچی سے یومیہ ہزاروں روپے کمانے والا گداگر پکڑا گیا، تفتیش کے دوران اہم انکشاف

کراچی(6 ستمبر 2025): ڈی آئی جی ٹریفک کے احکام پر نیو کراچی سے یومیہ ہزاروں روپے کمانے والا گداگر پکڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک کے احکامات پر بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، نیو کراچی ٹریفک سیکشن نے یومیہ ہزاروں روپے کمانے والا گداگر کو پکڑ لیا ہے۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ بزرگ بھکاری کے قبضے سے 9 ہزار 410 روپے برآمد ہوئے ہیں، تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ بھکاری  سے برآمد رقم صرف ایک دن  کی کمائی ہے۔

ایس او نیوکراچی نیاز حسین نے بھکاری کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے، بھیک مانگنے کے دوران ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالا جاتا ہے۔

spot_imgspot_img