spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

نیا جیمز بانڈ 007 کون ہوگا ؟ تلاش جاری، سسپینس برقرار

لندن : دنیا کی معروف فلمی سیریز جیمز بانڈ کے نئے ایجنٹ 007 کی تلاش کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے کیونکہ پیئرس بروسنان ریٹائرڈ ہونے والے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بار فلم ساز ایک نئے برطانوی چہرے کو ایجنٹ کے طور پر متعارف کرانے کے خواہاں ہیں جو کہ مشہور کردار کے لیے بنیادی شرط ہوگا۔

نئی فلموں کی ہدایت کاری معروف کینیڈین فلم ساز ڈینس ولنیوو کریں گے، تاہم 007 کی تلاش کا باضابطہ آغاز ان کی فلم ڈیون پارٹ تھری کی تکمیل کے بعد ہوگا۔

برطانوی شخصیت ہونے کی شرط کے باعث کئی بڑے نام اس دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں جن میں ٹموتھی شالامی، گلین پاویل، آسٹن بٹلر اور جیکب ایلورڈی شامل ہیں، جنہیں کردار کے لیے ممکنہ امیدوار سمجھا جا رہا تھا۔

نئی فلموں کی ہدایت کاری معروف کینیڈین فلم ساز ڈینس ولنیوو کریں گے، تاہم یہ کام 007 کی تلاش کا باضابطہ آغاز ان کی فلم Dune: Part Threeکی تکمیل کے بعد ہوگا۔

سابق جیمز بانڈ اداکار پیئرس بروسنان نے ہالی وڈ میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا تھا کہ بانڈ کا کردار ان کے لیے ہالی وڈ میں “طویل عرصہ” فراہم کرنے کا سبب بنا۔

انہوں نے اپنی یادوں کو شیئر کرتے ہوئےبتایا کہ “میرے مینٹور کرسٹوفر فیٹس چاہتے تھے کہ میں انیسویں صدی کے ڈرامے کروں، لیکن میرا خواب ہمیشہ سے فلمیں رہا۔ بانڈ کا کردار میرے کیریئر کے لیے نعمت ثابت ہوا۔

یاد رہے کہ ابھی یہ بات واضح نہیں ہوئی کہ نئی بانڈ فلم ’بانڈ 26‘کی شوٹنگ کب شروع ہوگی اور ریلیز کی تاریخ کیا ہوگی۔

spot_imgspot_img