spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

نوواک جوکووچ 400 گرینڈ سلیم جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ 400 گرینڈ سلیم جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

38 سال کے ٹینس اسٹار نوواک جووکوچ نے تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے وہ 400 گرینڈ سلیم میچ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ ڈچ حریف کو اسٹریٹ سیٹ میں آؤٹ کلاس کرکے پری کوارٹر فائنل میں انٹری دے دی۔

جوکووچ نے بوٹک وین دی کو آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں 6-3، 6-4، اور 7-6 سے شکست دی۔

سرب اسٹار نے میچ کے بعد ریکٹ سے وائلن بجانے کا انداز اپنایا۔

spot_imgspot_img