spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

ملتان میں تماشائی نے شاندار کیچ پکڑ کر ہزاروں روپے کما لیے

ملتان میں ٹیپ بال کرکٹ میچ کے دوران تماشائی نے شاندار کیچ پکڑ کر ہزاروں روپے کمالیے۔

ملتان میں ٹیپ بال کرکٹ میچ میں بیٹر نے چھکا لگایا تو تماشائی نے بھاگتے ہوئے شاندار کیچ تھام لیا اور 20 لاکھ روپے کی انعامی رقم بھی جیت لی۔

تماشائی کے شاندار کیچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تماشائی میں موجود شخص کیچ پکڑنے کے بعد لکڑیوں کے جالے سے ٹکرا سکتا تھا لیکن اس نے خود کو بچانے کے لیے ڈائیو بھی لگادی۔

spot_imgspot_img