spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

غزہ سے اسرائیل پر راکٹوں سے حملہ

غزہ (7 ستمبر 2025): فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ پٹی سے اسرائیل پر 2 راکٹوں سے حملہ کر دیا۔

ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کچھ دیر قبل غزہ پٹی سے اسرائیل کی جانب دو راکٹ فائر کیے گئے۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ ایک راکٹ کو فضا میں ناکام بنا دیا جبکہ دوسرا ایسے علاقے میں گرا جو غیر آباد ہے۔

واضح رہے کہ تین ہفتوں میں یہ پہلا موقع ہے جب غزہ سے مزاحمت کاروں کی جانب سے راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔ راکٹ حملے کے بعد فوراً بعد نیٹیووٹ ٹاؤن اور آس پاس کے علاقوں میں سائرن بجائے گئے۔

میگن ڈیوڈ ایڈوم ایمرجنسی سروس نے کہا کہ راکٹ حملے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں جبکہ مالی نقصان بھی نہیں ہوا۔

قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔

spot_imgspot_img