spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

صائم ایوب پاکستان سپر لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

پاکستان کے اوپنر بیٹر صائم ایوب نے پاکستان سپر لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے۔

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے صائم ایوب کو 12 کروڑ 60 لاکھ روپے میں سائن کرلیا ہے، عثمان خان، عاکف جاوید، معاذ صداقت بھی حیدرآباد میں شامل ہیں۔

حیدرآباد نے آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کو ڈائریکٹر سائننگ میں ٹیم کا حصہ بنا لیا ہے۔

یہ پڑھیں: اسٹیو اسمتھ کے بعد چار اور اہم کھلاڑی سیالکوٹ اسٹالینز کا حصہ بن گئے

علاوہ ازیں پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر محمد نواز، سلمان مرزا، احمد دانیال اور سعد مسعود سیالکوٹ اسٹالینز کا حصہ بن گئے۔

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز نے اپنی ری ٹینشن لسٹ جاری کردی ہے جس میں آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ کو ڈائریکٹ سائن کیا گیا ہے۔

پی ایس ایل 11 کا پلیئر آکشن 11 فروری کو ہوگا، تمام ٹیمیں آکشن میں اپنے اسکواڈ کو فائنل کریں گے۔

spot_imgspot_img