spot_img

ذات صلة

جمع

نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے نئے مواقع

پشاور : نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے...

سفید اور دانے دار مکھن گھر میں بنانا نہایت آسان

گھر میں دہی سے مکھن تیار کرنا ایک پرانا...

امریکا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا، امریکی وزیر جنگ

فلوریڈا : امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا...

وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف سے بڑا ریلیف لینے میں کامیاب، ذرائع

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف عالمی مالیاتی فنڈ...

سینٹ کام نے امریکی فوجی تیاریوں کی نئی تصاویر جاری کر دیں

واشنگٹن (7 اپریل 2026): امریکی سینٹر کمانڈ (سینٹ کام) نے بحیرہ عرب میں امریکی میرینز کی مشقوں کی تصاویر جاری کر دیں۔

سینٹ کام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سینٹ کام نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ٹرپولی پر امریکی میرینز کی لائیو فائر مشقوں کی تصاویر جاری کیں۔

تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا کہ امریکی میرینز نے 2 اپریل کو بحیرہ عرب میں مشقیں کیں۔

ایکس پر ایک اور پوسٹ میں سیٹ کام نے لکھا کہ گزشتہ رات آپریشن ایپک فیوری کے دوران ایران پر یک طرفہ ڈرون حملے کیے، امریکی سینٹر کمانڈ نے پہلی بار جنگ میں کم لاگت والے ڈرون کا استعمال شروع کیا۔

سینٹ کام نے کہا کہ آج کئی سو ڈرون ایران کے خلاف کارروائیوں میں شامل ہیں، یہ ڈرون سمندر، فضا اور زمین پر فوجی مقاصد کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔

spot_imgspot_img