spot_img

ذات صلة

جمع

نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے نئے مواقع

پشاور : نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے...

سفید اور دانے دار مکھن گھر میں بنانا نہایت آسان

گھر میں دہی سے مکھن تیار کرنا ایک پرانا...

امریکا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا، امریکی وزیر جنگ

فلوریڈا : امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا...

وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف سے بڑا ریلیف لینے میں کامیاب، ذرائع

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف عالمی مالیاتی فنڈ...

سڈنی سکسرز کا بابر اعظم کے استقبال کے لیے فین زون بنانے کا اعلان

بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کے استقبال کے لیے اسپیشل فین زون بنانے کا اعلان کردیا۔

بابرستان کے نام سے فین زون کا افتتاح 17 دسمبر کو سڈنی سکسرز اور ایڈیلیڈ کے موقع پر کیا جائے گا، بابر پہلی بار بگ بیش لیگ میں حصہ لے رہے ہیں۔

بابر اعظم بگ بیگ لیگ سیزن 15 میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کریں گے۔

واضح رہے کہ بابراعظم 17 دسمبر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف سڈنی سکسرز کی جانب سے بگ بیش لیگ میں ڈیبیو دیں گے۔

بگ بیش لیگ کے 15ویں ایڈیشن میں 14 دسمبر 2025ء سے 25 جنوری 2026ء تک 44 میچ کھیلے جائیں گے۔ افتتاحی میچ میں پرتھ سکارچرز کا مقابلہ پرتھ سٹیڈیم میں سڈنی سکسرز سے ہو گا۔

spot_imgspot_img