spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

دکاندار کا کسی بھی چیز کی ازخود قیمت بڑھا کر فروخت کرنا کیسا؟

دکاندار کا کسی بھی چیز کو اس پر درج قیمت سے زائد پر فروخت کرنا کیسا ہے؟ جبکہ اس قیمت پر دکاندار کو نقصان ہورہا ہو؟

یہ سوال اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام شان رمضان میں ایک دکاندار نے کیا، ان کا کہنا تھا کہ میں ایک عام سا ہوں اور کمپنی کی کسی بھی پروڈکٹ کے ڈبے پر جو قیمت درج ہوتی ہے اس میں اتنا منافع نہیں ہوتا بعض اوقات تو بالکل بھی نہیں ہوتا کیونکہ اس کے ساتھ گاہک کو شاپر اور سروس بھی دیتے ہیں۔

دکاندار کا کہنا تھا کہ کیا ہم اس ڈبے پر درج قیمت کو مٹا کر دس یا بیس روپے بڑھا کر لکھ سکتے ہیں؟ کیا یہ جائز عمل ہوگا۔

اس سوال کے جواب میں وہاں موجود اہل تشیع اور اہلسنت علماء کرام نے متفقہ طور پر اس عمل کو ناجائز قرار دیتے ہوئے ایسا کرنے سے منع کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈبے پر درج قیمت کی قانونی حیثیت ہوتی ہے اور وہ اسی شرط کے تحت ہوتی ہے کہ اسے اسی قیمت پر فروخت کیا جائے گا دکاندار کو منظور ہے تو لے ورنہ نہیں۔

ملک میں مہنگائی میں اضافہ، مزید 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

spot_imgspot_img