spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

دوست نے دوست کی بہن کا جہیز چُرا لیا

سندھ کے شہر جامشورو میں دوست نے دوست کی بہن کا جہیز چُرا لیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ کے شہر جامشورو، کوٹری کے شیدی محلے دوست کی بہن کا جہیز چرانے والے ملزم کو پولیس نے 24 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم علی وارث نے ڈوپلیکیٹ چابی کی مدد سے گھر میں داخل ہوکر زیورات اور نقدی رقم چرائی جس کی مالیت 40 لاکھ روپے بنتی ہے۔

ملزم نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ لالچ میں آکر ایک رکشے والے کی مدد سے دوست کی بہن کا جہیز چرایا۔

ملزم نے کہا کہ ایک شخص نے مجھے سارا طریقہ بتایا، اپنی چپل دی اور ڈاکٹرز کے گلوز میڈیکل اسٹور سے خریدنے کا کہا، میں اس کی باتوں میں آگیا تھا میں رکشہ ڈرائیور ہوں۔

spot_imgspot_img