spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

حیدرآباد : دکان میں گیس سلنڈر کا خوفناک دھماکا

حیدرآباد : لطیف آباد میں ایل پی جی کی دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 9 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر11 میں ایل پی جی دکان پر گیس سلنڈر پھٹنے سے نو افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق گیس سلنڈر دھماکے کے 9 زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں امجد، اطہر، امجد شیرانی، کاشف، حسنین، فرید، زیب اللہ، فہد اور جاوید شامل ہیں۔

سلنڈر پھٹنے کا واقعہ رکشہ میں گیس بھرنے کے دوران اچانک پیش آیا، واقعے کے وقت 15 سے 20 افراد جائے وقوعہ پر موجود تھے۔

spot_imgspot_img