spot_img

ذات صلة

جمع

نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے نئے مواقع

پشاور : نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے...

سفید اور دانے دار مکھن گھر میں بنانا نہایت آسان

گھر میں دہی سے مکھن تیار کرنا ایک پرانا...

امریکا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا، امریکی وزیر جنگ

فلوریڈا : امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا...

وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف سے بڑا ریلیف لینے میں کامیاب، ذرائع

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف عالمی مالیاتی فنڈ...

تقریب میں ایم این اے کا موبائل چوری ہوگیا

ملتان (10 جنوری 2026): پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی کا موبائل فون ایک تقریب کے دوران چوری کر لیا گیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ایم این اے سید علی موسیٰ گیلانی کا چوری ہونے والا موبائل فون برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، وہ بستی چپرا والا میں کبڈی میچ میں مہمان خصوصی تھے جہاں واردات ہوئی۔

واضح رہے کہ رکن قومی اسمبلی موجودہ چیئرمین سینیٹ یوسف علی گیلانی کے صاحبزادے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خواجہ آصف کا گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والوں کو گولی مارنے کا مطالبہ

پولیس حکام کے مطابق کبڈی میچ کے دوران رکن قومی اسمبلی کا موبائل فون چوری ہوا، تھانہ بدھلہ سنت پولیس نے چوری کی ایف آئی آر درج کر کے کارروائی کی۔

ایم این اے علی موسیٰ گیلانی کو ان کا چوری شدہ موبائل فون حوالے کر دیا گیا۔

spot_imgspot_img