spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

ترکیہ کا ایران پر مسلط جنگ رکوانے کیلیے اہم اعلان

ترکیہ نے امریکا، اسرائیل، ایران جنگ رکوانے کیلئے کوششیں تیز کر دیں۔

ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان نے جنگ کے خاتمے کیلئے مشرقِ وسطیٰ ممالک کے ہنگامی دورے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں مستقل امن کے قیام کیلئے ترکیہ اپنا لائحہ عمل پیش کرے گا۔

ترکیہ نے امریکا – اسرائیل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے فوجی کارروائی کو ایران کی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ موجودہ جنگ آگ کا گھیرا ہے جو علاقائی استحکام کیلئے بڑا خطرہ بن چکی ہے۔ انہوں نے ایران کو اشتعال انگیزی سے بچنے کا مشورہ دیتے ہوئے کشیدگی میں فوری کمی لانے کا مطالبہ بھی کیا۔

حاقان فیدان کا کہنا ہے کہ ایرانی رہنماؤں کو قتل کرنا غیرقانونی ہے علی لاریجانی سمیت ایرانی سیاستدانوں کو نشانہ بنانا جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اسرائیل کے سیاسی قتلِ عام کے اقدامات مکمل طور پر غیرقانونی سرگرمیاں ہیں۔

spot_imgspot_img