spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

’بیل‘  نے اے ٹی ایم بوتھ کو مسکن بنا لیا، ویڈیو وائرل

بھارت میں ’بیل‘ نے اے ٹی ایم بوتھ کو مسکن بنالیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جب گرمی کی شدت بڑھتی ہے تو انسان اے سی، کولر یا پنکھے میں پرسکون رہنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن سڑکوں پر جانوروں کے لیے چلچلاتی دھوپ سے بچنا اتنا آسان نہیں ہے۔

اترپردیش کے اٹاوہ میں بیل گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے بینک کے اے ٹی ایم بوتھ میں جاکر بیٹھ گیا۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیل اے ٹی ایم بوتھ میں مزے سے بیٹھا ہوا ہے اور لوگ پیسے نکالنے کے لیے اس کے باہر نکلنے کا انتظار کررہے ہیں۔

واقعے کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر لوگوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

یہ پڑھیں: سرکاری اسپتال میں گائے اور بیل نے ڈیرے ڈال دیے، ویڈیو وائرل

ایک صارف نے لکھا کہ ’انتخابات میں ابھی دو سال باقی ہیں، اس وقت تک انہیں مزہ کرنے دیں اس کے عبد مودی کی گارنٹی بہرحال آئے گی۔‘

دوسرے صارف نے لکھا کہ ’انکا کھاتا کھلواؤ، کم از کم بیلنس 25 ہزار روپے والا ہو۔‘

spot_imgspot_img