spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

بھارت ویمنز نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ورلڈ‌ کپ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

بھارت ویمنز نے نیوزی لینڈ کو 53 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں ڈی ایل ایس کے تحت بھارت کی جانب سے دیے گئے 325 رنز کے تعاقب میں کیوی ویمنز ٹیم 271 رنز بناسکی۔

ہالیڈے کے 81 اور گینز کے 65 رنز رائیگاں گئے۔

بھارت کی جانب سے رینوکا اور کرانتی نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ پڑھیں: ویمنز ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

اس سے قبل بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں پر 341 رنز بنائے تھے۔

پراتیکا راول نے 134 گیندوں پر 122 رنز کی اننگز کھیلی، سمرتی مندانا نے 95 گیندوں پر 109 رنز بنائے، کپتان ہرمن پیت کور 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئیں۔

نیوزی لینڈ ویمنز کی جانب سے سوزی بیٹز اور امیلیا کیر نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

spot_imgspot_img