spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

بابر اعظم اور مچل اسٹارک ایک ہی ٹیم میں شامل

بگ بیش لیگ کے 15ویں سیزن میں بابر اعظم اور مچل اسٹارک سڈنی سکسرز سے کھیلیں گے۔

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے 15ویں ایڈیشن میں سڈنی سکسرز میں طویل انتظار کے بعد واپسی کے لیے تیار ہیں۔

سکسرز نے سوشل میڈی پر مچل اسٹارک کی تصویر شیئر کرکے ان کی ٹیم میں واپسی کا اعلان کیا۔

پوسٹ میں لکھا گیا ہے کہ مچل اسٹارک واپس آگئے ہیں توقع ہے کہ وہ ایشز سیریز کے بعد اسکواڈ سے منسلک ہوں گے۔

اسٹارک نے آخری بار 2014-15 میں بی بی ایل سیزن 4 میں سکسرز کی نمائندگی کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sydney Sixers (@sixersbbl)

انہوں نے بی بی ایل کیریئر کے دوران 10 میچ کھیلے ہیں اور 14.85 کی شاندار اوسط 7.92 کی اکانومی ریٹ سے 20 وکٹیں حاصل کیں۔

اسٹارک کی واپسی کے ساتھ سکسرز کی ٹیم مزید مضبوط ہوگئی جن میں پہلے ہی بابر اعظم، اسٹیو اسمتھ اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔

یہ پڑھیں: بابر اعظم بی بی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل، کتنا معاوضہ لیں گے؟

واضح رہے کہ بی بی ایل 15 کا آغاز 14 دسمبر کو پرتھ اسٹیڈیم میں پرتھ اسکارچرز اور سڈنی سکسرز کے درمیان میچ سے ہوگا۔

شاہین آفریدی بی بی ایل 15 ڈرافٹ میں مجموعی طور پر پہلا انتخاب تھے جنہیں برسبین ہیٹ نے پلاٹینم کیٹیگری کے تحت اپنی خدمات حاصل کیں۔

محمد رضوان میلبرن رینیگیڈ سے بی بی ایل میں ڈیبیو کریں گے،

spot_imgspot_img