spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں فیلڈنگ میں سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نیا ریکارڈ بنادیا

بابراعظم نے سری لنکا کے خلاف فائنل میں شاندار فیلڈنگ کا مظاہر کرتے ہوئے پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی کیچز لینے کا ریکارڈ بنادیا۔

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلذ میں اس بار بابراعظم نے بیٹنگ کے بجائے فیلڈنگ میں ریکارڈ بناتے ہوئے اہم سنگ میل عبور کیا، وہ اس فارمیٹ میں سب سے زیاہ کیچز لینے والے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں، انھوں نے ٹرائی نیشن فائنل میں تین کیچز پکڑتے ہوئے اپنے کیچز کی تعداد 60 تک پہنچا دی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے کلینڈرایئر میں سب سے زیادہ ٹی20 جیتنے کا ریکارڈ قائم کردیا

وہ اس فارمیٹ اب پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ کیچز تھامنے والے پلیئر بن چکے ہیں، ان سے پیھچے فخر زمان موجود ہیں جو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 57 کیچز لینے کا اعزاز رکھتے ہیں۔

بابراعظم نے سری لنکا کے خلاف فائنل میں انتہائی شاندار فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا جس کی ناقدین نے بھی تعریف کی، ان کے تین کیچز میں باؤنڈری پر پکڑا گیا ہوامیں ڈائیو لگاکر زبردست کیچ بھی شامل تھا۔

فائنل میچ میں اچھی فیلڈنگ کےعلاوہ بابراعظم نے بیٹنگ میں بھی نمایاں کردار ادا کیا، انھوں نے 34 گیندوں پر 2 چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 37 رنز بناکر جیت میں اپنا حصہ ڈالا۔

پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سہ ملکی ٹی 20 سیریز جیت لی

spot_imgspot_img