spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

امریکا کی وینزویلا میں رجیم چینج آپریشن کی تیاریاں مکمل

واشنگٹن(5 ستمبر 2025): امریکا نے وینزویلا میں رجیم چینج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں ہیں، کسی بھی وقت کارروائی شروع ہوسکتی ہے۔

رائٹرز کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ امریکی فوج وینزویلا میں کسی بھی وقت کارروائی کرسکتی ہے، آپریشن وائٹ ہاؤس کے وسائل سے ممکن ہوگا اگر صدر ٹرمپ منظوری دیں،

امریکی وزیر دفاع نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو ڈرگ ٹریفکنگ رجیم کا سربراہ قرار دیدیا اور ان کی گرفتاری پر پچاس ملین ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔

گزشتہ روز امریکی فوج نے جنوبی کیریبین سمندر میں ایک وینزویلا کے جہاز کو بھی تباہ کیا تھا، کیریبین سمندر میں مجموعی طور پر اس وقت چار ہزار پانچ سو سے زائد امریکی فوجی مہم کا حصہ ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ گزشتہ ماہ میزائل کروز، 3 ڈسٹرائرز، سب میرین، اسالٹ جہاز بھی بھیجنےکا حکم دے چکے ہیں۔

spot_imgspot_img