spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہنگامی مشق کیوں کی گئی؟

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہنگامی مشق “ایئرکون 25” مکمل کرلی گئی، بین الاقوامی سول ایوی ایشن معیاررات کو مدنظر رکھتے ہوئے مشق ہوئی۔

ترجمان پی اے اے نے بتایا کہ ہنگامی مشق “ایئرکون 25” کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر انعقاد کیا گیا، مشق بین الاقوامی سول ایوی ایشن تنظیم کے معیارکے مطابق ہوئی، ریسکیو اینڈ فائر فائٹنگ سروسز نے جدید مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا

پی اے اے نے بتایا کہ اے 320 طیارے کے حادثے، فیول آگ کا کامیاب ماڈل تیار کیا گیا، ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر نے زخمی کو منتقل کرنے کی مشق میں حصہ لیا۔

دریں اثنا نجی ایئرلائن فلائی جناح کی جانب سے لاہور اور دبئی کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کردی گئی ہیں۔

پاکستان کی کم لاگت والی ایئرلائن فلائی جناح نے اپنے بڑھتے ہوئے بین الاقوامی نیٹ ورک میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے لاہور اور دبئی کے درمیان ایک نیا نان اسٹاپ روٹ شروع کیا ہے۔

پہلی پرواز 29 اکتوبر کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی جس کی افتتاحی تقریب میں فلائی جناح کے حکام اور ایئرپورٹ کے نمائندوں نے شرکت کی۔

اسلام آباد ایئرپورٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

spot_imgspot_img