spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

’آسٹریلیا جب بھی گروپ اسٹیج سے باہر ہوتا ہے پاکستان فائنل جیتتا ہے‘

سابق کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا جب بھی گروپ اسٹیج سے باہر ہوتا ہے تو پاکستان فائنل جیتتا ہے آسٹریلیا کا ٹورنامنٹ سے باہر ہونا پاکستان کےلیے اچھی خبر ہے۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’ہر لمحہ پرُجوش‘ میں باسط علی نے کہا کہ صاحبزادہ فرحان کو ہٹانے کی باتیں ہو رہی ہیں کہ غلط شاٹ کھیلا، انہوں نے دو میچ میں پرفارم کیا 120رنز بھی بنائے، کیا بابراعظم صحیح شاٹ کھیل کر آؤٹ ہوا تھا؟

پروگرام میں شعیب ملک نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کامسئلہ یہ ہے اسٹوڈنٹس اپنے ٹیچر سے زیادہ قابل ہیں۔

پاکستان اور نمیبیا کے میچ میں بارش ہوگی یا نہیں؟

ٹی 20 ورلڈ کپ میں زمبابوے اور آئرلینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

پالی کیلے میں کھیلا جانے والے آئرلینڈ اور زمبابوے کے میچ میں بارش کے باعث ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا، زمبابوے نے 5 پوائنٹس کے ساتھ سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

آسٹریلیا کی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی، کینگروز ٹیم تین میں سے صرف ایک میچ جیت سکی ہے۔ آسٹریلیا کا صرف ایک میچ باقی ہے اگر کینگروز وہ میچ جیت بھی جائیں تب بھی صرف مجموعی طور پر چار پوائنٹس حاصل کر پائیں گے۔

spot_imgspot_img